ٹاؤن میونسپل کارپوریشن گڈاپ کے چیئرمین طارق عزیز بلوچ،میونسپل کمشنر احمد یار اور افسران کے ہمراہ مسیحی برادری کے تہوار کرسمس کے موقع پر اظہار یکجہتی کے طور پر کیک کاٹے ہوئے
ٹاؤن میونسپل کارپوریشن گڈاپ کے چیئرمین طارق عزیز بلوچ،وائس چیئرمین جام محمد جوکھیو،کونسل ممبر علی محمد گبول،عبدالستار جوکھیواور میونسپل کمشنر احمد یار کے ہمراہ واٹر سپلائی اسکیم درمحمد شاہ نواز مرید گوٹھ یوسی پیپری گڈاپ ٹاؤن کا افتتاح کرتے ہوئے
ٹاؤن میونسپل کارپوریشن گڈاپ کے چیئرمین طارق عزیز بلوچ گڈاپ ٹاؤن آفس میں یوم سیاہ کشمیر ریلی کے قیادت کرتے ہوئے ان کے ہمراہ اراکین کونسل اور افسران موجودہیں
ٹاؤن میونسپل کارپوریشن گڈاپ کے چیئرمین طارق عزیز بلوچ،ٹاؤن میونسپل کمشنر احمد یار اراکین کونسل اور اعلی افسران کے ہمراہ شجر کاری مہم کا آغاز کرتے ہوئے
چیئرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن گڈاپ طارق عزیز بلوچ کی صدارت میں مالی سال 2024-2025 کا بجٹ پیش کردیاگیا،مالیاتی کمیٹی چیئرمین محمد رفیق جوکھیو نے بجٹ کے متعلق آگاہ کیا ان کے ہمراہ وائس چیئرمین جام محمد جوکھیو،میونسپل کمشنر احمد یار بھی موجود ہیں
ٹاؤن مونسپل کارپوریشن گڈاپ کے چیئرمین طارق عزیز بلوچ،وائس چیئرمین جام محمد جوکھیو ٹاؤن میونسپل کمشنر احمد یار نے واٹر سپلائی اسکیم ابراہیم گوٹھ یوسی گڈاپ، گڈاپ ٹاؤن کا افتتاح کرتے ہوئے
ٹاؤن میونسپل کارپوریشن گڈاپ کا ساتواں عام رواجی اجلاس،چیئرمین طارق عزیز بلوچ کی صدارت میں منعقدہواان کے ہمراہ وائس چیئرمین جام محمد جوکھیو ٹاؤن میونسپل کمشنر احمد یار اور اراکین کونسل اوراعلی افسران بھی موجودہیں
ٹاؤن میونسپل کارپوریشن گڈاپ کے چیئرمین طارق عزیز بلوچ آل شہدائے ملیر یادگار کرکٹ لیگ کے فائنل میچ میں کرکٹ ٹیم کے ساتھ لیاگیا گروپ فوٹو۔
ٹاؤن میونسپل کارپوریشن گڈاپ کے چیئرمین طارق عزیز بلوچ مختلف اسپورٹس کلبوں میں کرکٹ کٹس تقسیم کررہے ہیں اس موقع پر کونسل ممبر امن دین جوکھیو اور ان کے ہمراہ انچارج اینٹی انکروچمنٹ سیل سہیل یار خان بھی موجود ہیں
ٹاؤن میونسپل کارپوریشن گڈاپ کے چیئرمین طارق عزیز بلوچ کونسل اجلاس کی صدارت کررہے ہیں اس موقع پر وائس چیئرمین جام محمد جوکھیو ٹاؤن میونسپل کمشنر احمد یار اور اراکین کونسل بھی موجود ہیں
ثاؤن میونسپل کارپوریشن گڈاپ کے چیئرمین طارق عزیز بلوچ،وائس چیئرمین جام محمد جوکھیو یوسی 6 گڈاپ ٹاؤن کی سٹرک کا افتتاح کرتے ہوئے